Smartness is everything
xena
This user hasn't shared any biographical information
Posts by xena
میرا بچپن
Jan 10th
جب ہم چھوٹے بچے تھے سچی کتنے اچھے تھے کتنی پھینٹی کھاتے تھے پھر بھی ہنستے رہتے تھے
اداسی تھی نہ ملال تھا پھر بھی
کتنے آنسو بہاتے تھے بادل کے گرجنے پہ ہم کتنے ڈر سے جاتے تھے امی کے آنچل میں چھپنے بھاگ بھاگ کر جاتے تھے کلاس میںٹیچر سے چھپ چھپ کر چورن چٹنی کھاتے تھے سکول More >
ذرا ٹھہرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Jan 7th
ذرا ٹھہرو کہ تم سے اک ضروری بات کرنی ہے۔۔۔ ادھر آؤ کہ رستے میں کھڑے ہونا ہمیں اچھا نہیں لگتا یہاں بیٹھو کہ باتیں تو ہمیشہ ہم تسلی سے ہی کرتے ہیں ہمیں اس طرح مت دیکھو نہیں تو ہم تمھارے سامنے کچھ کہ نہ پائیں گے ہاں تو More >
مجھے پڑھنے کو بیٹھے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔از کشور ناہید
Jan 7th
مجھے پڑھنے کو بیٹھے ہو تو آنکھیں ہاتھ پر رکھ لو
کہو! ہنستا ہوا تم نے کبھی بادل کو دیکھا ہے؟
کبھی بجلی کے دامن سے مہک پھوٹی ہے آنگن میں
سمندر ڈوب جانے کو کبھی دامن میں اترا ہے؟
مجھے پڑھنے کو بیٹھے ہو
توپرچھائیوں کو مت دیکھو
نہ دیکھو بجھتے انگاروں کی بھوبھل More >
مجھے بتاتا۔۔۔۔
Jan 7th
وہ دل کی باتیں زمانے بھر کو نہ یوں سناتامجھے بتاتا وہ اک دفعہ تو میری محبت کو آزماتا مجھے بتاتا
مجھے خبر ہے کہ چپکے چپکے اندھیرے اس کو نگل رہے ہیں میں اس کی راہوں میں اپنے دل کا دیا جلاتا مجھے بتاتا
زبانِ خلقت سے جانے کیا کیا وہ More >
Sometimes
Dec 30th
Sometimes
When you cry,
No 1 can see our tears.
When we are worried,
No 1 can see our pain.
When we are happy,
No 1 can see our smile.
Lekin
1 din date par chalay jao, Saray Rishtedaar dekh letay hain……!
اطلاع عام
Dec 11th
خاکسار نے کاسمیٹک سرجری کے ذریعے اپنا حلیہ مکمل طور پر تبدیل کر کے اپنی رہائش بھی تبدیل کر لی ہے۔ اس لیے میرے قرض خواہ حضرات میری تلاش میں وقت ضائع نہ کریں کیونکہ اب میں انہیں قیامت تک دستیاب نہیں ہو سکتا۔ لہٰذا ادھر اُدھر سر کھپانے اور More >
ایڈیٹر کے نام ڈاک
Dec 11th
محترم!!!
مجھے حلقہ پٹواری زبردست بیگ آج کل بہت تنگ کر رہا ہے۔ براہ کرم اس کا کچھ سدباب کیا جائے۔ حالانکہ میاں شہباز شریف کے دور حکومت میں سرکاری ملازمین کو دل لگا کر اپنے فرائض سرانجام دینے چاہییں۔ بات صرف اتنی سی ہے کہ میرے پڑوس میں ایک قطعہ More >
میں مج ویچتا ہوں میں گاں ویچتا ہوں
Dec 11th
میں مج ویچتا ہوں میں گاں ویچتا ہوں
میں ویڑے کا سارا تھاں ویچتا ہوں
میرے پنڈ کی کڑیاں کتنی ہیں سوہنی
میں کوٹھے سے ان کو تاں دیکھتا ہوں