کیا آپ اپنے بچوں و پیاروں کی شادی کے لیے پریشان ہیں؟
کیا آپ کو اچھے ، قابل ، خوبصورت و خوبصیرت ، خاندانی رکھ رکھائو، مناسب معاش ، تعلیم یافتہ ، مخصوص ذات و برادری، ملکی و غیر ملکی، سگھڑو سمجھدار، رشتہ درکار ہے؟
کیا آپ مختلف ذرائع پر ہزاروں روپے صرف کر چکے ہیں؟
تو پھر صرف مسلمانوں ، اور خاص طور سے پاکستانیوں کے رشتوں کے لیے بنائی جانی والی ایک منفرد ویب سائٹ  ’’ سہرا بندی ‘‘ پرآج ہی اپنی رجسٹریشن کروائیں۔

http://www.sehrabandi.com
سہرا بندی کی چند خصوصیات

۱۔ سہرا بندی پر رجسٹریشن اور کوائف کا اندراج بلا معاوضہ ہے۔ ۲۔ سہرا بندی پر آپ رشتوں کی تلاش بلامعاوضہ کر سکتے ہیں۔ ۳۔ سہرا بندی کے خاص طریقہ کار سے آپ دوسرے رشتوں کے متلاشی افراد سے فوری و آسان رابطہ بھی بلامعاوضہ کر سکتے ہیں۔ ۴۔ سہرا بندی پر آپ اپنی تصویر کے ساتھ کوائف درج کر سکتے ہیںجس سے فوری رابطہ یقینی ہوسکتا ہے۔ ۵۔ سہرابندی پر آپ ایک ہی رجسٹریشن سے اپنے بیٹوں، بیٹیوں، دوستوں و عزیزوں کے کوائف درج کر سکتے ہیں اور ان کو با آسانی الگ الگ تبدیل وترتیب دے سکتے ہیں۔ ۶۔ سہرا بندی کا خاص فارم اس بات کومحفوظ بناتا ہے کہ غیر متعلقہ اور دوسروں کا وقت ضائع کرنے والوں کے کوائف ویب سائٹ پر نہ ظاہر ہوسکیں۔ ۷۔ سہرا بندی خالصتاًپاکستانی ویب سائٹ ہے جس کا واحد مقصد لوگوں کی فلاح و نیکی کمانا ہے اس لیے اس ویب سائٹ پر کوئی پوشیدہ اخراجات نہیں ہیں۔ ۸۔ دنیا بھر میں کسی بھی وقت اور کسی بھی مقام سے آپ سہرابندی پر اپنے کوائف درج کر سکتے ہیں اور دوسروں سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ ۸۔ سہرا بندی پر روزانہ ہزاروں لوگ وزٹ کرتے ہیں اور یہ تعداد انشائ اللہ تعالی دن بدن بڑھتی جائے گی جس کا براہ راست فائدہ آپ کے درج شدہ کوائف پر ہوگا اور انشائ اللہ تعالی آپ کی تلاش جلد ختم ہو جا ئے گی۔

تو پھر سوچ اور دیر کس لیے فورًا وزٹ کریں

http://www.sehrabandi.com