جب ہم چھوٹے بچے تھے
سچی کتنے اچھے تھے
کتنی پھینٹی کھاتے تھے
پھر بھی ہنستے رہتے تھے

اداسی تھی نہ ملال تھا پھر بھی
کتنے آنسو بہاتے تھے
بادل کے گرجنے پہ ہم
کتنے ڈر سے جاتے تھے
امی کے آنچل میں چھپنے
بھاگ بھاگ کر جاتے تھے
کلاس میںٹیچر سے چھپ چھپ کر
چورن چٹنی کھاتے تھے
سکول سے چھٹی ہونے پر
کتنا شور [...]